the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج پنجاب اور گوا میں ووٹنگ کے آغاز کے موقع پر رائے دہندگان ،خاص کر نوجوانوں سے ووٹنگ میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی اپیل کی ۔مسٹر نریندر مودی نے پنجاب اور گوا کے اسمبلی



انتخابات کے لیے آج ہونے والی پولنگ کے پیش نظر ٹویٹ کیا اور دونوں ریاستوں کے لوگوں سے ریکارڈ ووٹنگ کے لیے اپنا ووٹ ڈالنے کی اپیل کی۔انہوں نے خاص طورپر نوجوانوں سے ووٹنگ میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی اپیل کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.